نوادرات کی چوری ، داعش کے لیے کمائی کا ذریعہ02:27This browser does not support the video element.13.01.201613 جنوری 2016ایک اندازے کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی سالانہ آمدنی تقریباً دو ارب یورو کے برابر ہے۔ اس آمدنی کا ایک بڑا حصہ عجائب گھروں سے چوری کیے جانے والے نوادرات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہوتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار