ایشیانوجوان طالبہ جو اپنے خاندان کی قوت بن گئی ہیں03:18This browser does not support the video element.ایشیاعنبرین فاطمہ کراچی25.03.202125 مارچ 2021علیزے افتخار کے والد ایک برس قبل انتقال کر گئے تو ان کا خاندان معاشی طور پر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا۔ ایسے میں انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اپنے خاندان کے ذریعہ معاش چلانے کا فیصلہ کیا۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار