کھیلپاکستاننیدرلینڈز میں کرکٹ اور پاکستانیوں کا جوش03:57This browser does not support the video element.کھیلپاکستانعاطف بلوچ21.08.202221 اگست 2022روٹر ڈیم میں آج پاکستان کی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کھیل رہی ہے۔ اس وقت روٹرڈیم میں ایک جشن کا سماں ہے، جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے فضاؤں میں گونج رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار