معاشرہپاکستاننیم بے ہوش ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج03:07This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمانیہ شکیل06.04.20236 اپریل 2023کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج بین الاقوامی ادارے ’فور پاوز‘ کے ڈاکٹرز کر رہے ہیں۔ اس ہتھنی کو نیم بے ہوش کر کے تشخیص کے لیے ایکسرے، الٹرا ساؤنڈ اور اینڈوسکوپی کی گئی۔ مزید جانتے ہیں، مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار