1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیوریل ہیش: ایپل آپ کی جاسوسی آخر کیوں کرنا چاہتا ہے؟

03:57

This browser does not support the video element.

21 اگست 2021

ایپل کی جانب سے اپنا نیا فیچر ’نیوریل ہیش‘ رواں سال کے آخر تک نئے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ آپ کی ایپل ڈیوائسز پر انسٹال ہو جائے گا۔ اس فیچر کے ذریعے ایپل آپ کی پرائیویٹ تصاویر کو بھی اسکین کرے گا، لیکن آخر کیوں؟ جانیے اس ایکسپلینر ویڈیو میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں