سائنسنیویارک سے شنگھائی صرف 39 منٹ میں01:22This browser does not support the video element.سائنسافسر اعوان01.10.20171 اکتوبر 2017اسپیس ایکس نامی کمپنی کے سربراہ ایلون مَسک نے فضائی سفر کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اگر اس پر کامیابی سے عملدرآمد ہو گیا تو آپ دنیا کے کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔لنک کاپی کریںاشتہار