معاشرہایشیانیٹو ٹینکر کا ڈرائیور جب بینائی سے محروم ہوا04:32This browser does not support the video element.معاشرہایشیامدثر شاہ18.10.202118 اکتوبر 2021ضلع خیبر کے رہائشی اور سابق ڈرائیور ارشاد خان نیٹو آئل ٹینکر لے کر جا رہے تھے کہ طور خم میں طالبان نے حملہ کر دیا، وہ اس حملے میں بچ تو گئے لیکن ان کی بینائی ضائع ہو گئی۔لنک کاپی کریںاشتہار