سیاستوائرس کے ذریعے علاج کی کوشش02:27This browser does not support the video element.سیاست17.06.202017 جون 2020بعض وائرس جنہیں فیج کہا جاتا ہے وہ ایسے بیکٹیریا کو ختم کر سکتے ہیں جو انسانوں میں بیماری کا سبب بن سکتے ہیں۔ سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے جو بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹیکس کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار