سیاستبھارتکھانوں کا شاہکار کشمیری وازوان 09:02This browser does not support the video element.سیاستبھارتصلاح الدین زین20.11.202420 نومبر 2024وازوان روزمرہ کا نہیں، بلکہ شادی جیسے خاص مواقع پر رسمی دعوت کا شاندار دسترخوان ہے۔ یہ مختلف اقسام کے پکوانوں پر مشتمل ایسا ذائقے دار کھانا ہے، جو کشمیر کی شان اور خطے کی تہذیب و ثقافت کی پہچان ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار