معاشرہ’والدین بے یارومددگار میری راہ تک رہے تھے‘03:17This browser does not support the video element.معاشرہگوہر گیلانی (نئی دہلی)20.08.201920 اگست 2019بھارتی زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمعیہ یوسف اپنے علیل والد کو ادویات پہنچانے کے لیے دہلی سے کشمیری علاقے سوپور تک پہنچ گئیں۔ سمعیہ نے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے صحافی گوہر گیلانی کو بتایا کہ انہوں نے دہلی سے کشمیر تک کا سفر کس طرح طے کیا؟لنک کاپی کریںاشتہار