والٹ ڈزنی کی اشیاء کی نیلامی01:24This browser does not support the video element.24.05.201624 مئی 2016والٹ ڈزنی کے معروف کارٹون کردار مکی ماؤس کا دستخطوں والا ایک پُتلا، پِنوکیو فلمز کا اصل نشان اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے فرنیچر سمیت تقریباً سات سو یادگاری اشیاء کی اٹھارہ جون کو لاس اینجلس میں نیلامی ہونے والی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار