ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے
بینش جاوید19 مارچ 2016
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بازد خان کا کہنا ہے کے پاک بھارت میچ میں پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت کو آج توڑ سکتا ہے۔ سینئے ان کا کرکٹ پر خصوصی تبصرہ
اشتہار
ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے ؟