سفر و سیاحتورون دیو مندر کھول دیا گیا02:20This browser does not support the video element.سفر و سیاحت27.01.201827 جنوری 2018 صوبہ سندھ کے علاقے منوڑہ میں ہندوؤں کے تاریخی ’ورون دیو مندر‘ کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی امداد اور سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ منوڑہ سے رفعت سعید کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار