ثقافتپاکستانوسائل ہوں تو کمال کر دیں، مہوش حیات06:09This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانکوکب جہاں10.04.202410 اپریل 2024بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے بقول پاکستان فلم انڈسٹری کم وسائل کے باوجود بھی بہترین کام کر رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ لولی ووڈ کا مقابلہ ہالی یا بالی ووڈ سے کرنا مناسب نہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار