1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’وفاق کی طرف سے سندھ کو کوئی خاص مدد نہیں مل رہی‘

01:57

This browser does not support the video element.

بینش جاوید
31 مارچ 2020

پنجاب کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اب تک صوبے میں 627 کیسز کی تشخیص ہو چکی ہے۔ سندھ کی وزیر برائے صحت اور بہبود آبادی ڈاکڑ عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے بہت کم امداد موصول ہوئی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں