1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ووٹ نہ ڈال سکنے پر سمندر پار پاکستانیوں کے تحفظات

01:15

This browser does not support the video element.

خالد حمید فاروقی، برسلز
22 جولائی 2018

نادرا حکام نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ سمندر پار پاکستانی شہری بھی پچیس جولائی کے الیکشن میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ حال ہی میں جاری کردہ ایک بیان کے مطابق تاحال سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اس پر بیرونی ممالک میں آباد پاکستانی شہریوں نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں