پاکستانوہ آم جو بہت خاص ہیں 03:27This browser does not support the video element.پاکستان30.05.202430 مئی 2024پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی نسل کے آم ( میازاکی) کی کاشت کی گئی ہے۔ پاکستانی روپے میں ایک کلو آم کی قیمت 3 سے 4 لاکھ کے قریب ہے۔ یہ چار درخت کراچی کے ایک فارم میں لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار