1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیر

وینس آرٹ فیسٹیول شروع، پاکستان پہلی مرتبہ شریک

02:35

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب وینس، اٹلی
10 مئی 2019

اٹلی کے رومانوی شہر وینس میں جمالیاتی فنون کا فیسٹیول ’وینس بیانالے‘ گیارہ مئی بروز ہفتے سے شروع ہو رہا ہے۔ 24 نومبر تک جاری رہنے والے آرٹ کے اس میلے میں 90 سے زائد ممالک شریک ہیں۔ پاکستان، ملائیشیا اور گھانا پہلی مرتبہ بیانالے میں موجود ہیں۔ وینس سے تفصیلات بتا رہے ہیں عرفان آفتاب۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں