ویکسین کے مؤثر ہونے کا تجربہ، نوجوان اور صحت مند افراد پر ہی کیوں؟ 02:10This browser does not support the video element.افسر اعوان28.01.202128 جنوری 2021کورونا سے بچاؤ کی ویکسین اس خطرناک وائرس کے خلاف کس حد تک مؤثر ہے، یہ سوال آج کل ہر ایک کے ذہن میں ہے۔ مگر کسی ویکسین کے مؤثر ہونے کا معلوم کیسے ہوتا ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار