سیاستڈنمارکيورپ کے اہم ايئر پورٹس پر ’ہائبرڈ حملے‘02:01This browser does not support the video element.سیاستڈنمارک27.09.202527 ستمبر 2025ڈنمارک نے رواں ہفتے اپنے ہوائی اڈوں پر دکھائی دينے والے ڈرونز کو ’ہائبرڈ حملے‘ کا حصہ قرار ديا ہے۔ حکام نے يہ بھی کہا ہے کہ يہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملکی وزیر دفاع نے اسے ’ڈنمارک کے اہم انفراسٹرکچر پر اب تک کا سب سے سنگین حملہ‘ قرار دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار