1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹارگٹ کلنگ پر پابندی کی درخواست مسترد

14 دسمبر 2006

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اسرائیلی فوج کے مشتبہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق متنازعہ پالیسی پر پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست کو مسترد کر دیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو اپنی اس پالیسی پر عمل کرنے کے لئے مزید احتیاط سے کام لینا ہو گا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ بعض ٹارگٹ کلنگز بین الاقوامی قانون کے مطابق ہیں۔آج سے چار برس پہلے انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے سپریم کو

تصویر: AP

�ٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں اسرائیلی فوجی کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ کی پالیسی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ پالیسی فلسطینیو ں کے خود کش حملوں کو روکنے میں موثر ثابت ہو رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں