معاشرہپاکستانٹرانس جینڈرز عورت مارچ میں شامل کیوں؟04:51This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان13.03.202313 مارچ 2023کراچی میں منعقد ہونے والے عورت مارچ میں اس مرتبہ ٹرانس جینڈر کی بڑی تعداد بھی شامل ہوئی۔ مختلف جنسی میلانات و رحجانات رکھنے والے افراد خواتین کے حقوق کے لیے مختص تصور کیے جانے والے ایونٹ میں کیوں ہوئے؟ اس بارے میں مانیہ شکیل کی یہ رپورٹ دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار