فحاشی پھیلانے کے الزام عائد کرتے ہوئے ضلع صوابی کے ایک جرگے نے ٹرانس جینڈر افراد کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ سنایا ہے، جس کے بعد صوبے بھر کے ٹرانس جینڈر افراد خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں۔ نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس نے اس پیش رفت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صوابی سے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ۔