سیاستڈنمارکٹرمپ کی نظر گرین لینڈ پر کیوں؟01:48This browser does not support the video element.سیاستڈنمارکعاطف توقیر19.01.202619 جنوری 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو ایک نئی اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ یہ خطے تیل اور گیس کے علاوہ کئی اہم معدنیات سے مالا ہے ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار