ماحولپاکستانٹنڈو آدم کا آدم، جس نے ریلوے اسٹیشن کو باغ بنا دیا02:51This browser does not support the video element.ماحولپاکستانکرن مرزا26.06.202326 جون 2023صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن کو سرسبز باغ بنانے کا سہرا خانصاماں آدم بلوچ کو جاتا ہے۔ انہوں نے دو سال کی انتھک محنت کے بعد ریلوے پلیٹ فارم کو ایک خوبصورت باغیچے میں بدل دیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار