1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹوکیو اولمپک گیمز کے یادگار لمحات

9 اگست 2021

اولمپکس مقابلے کھیلوں میں ہر مرتبہ ایسے لمحات فراہم کرتے ہیں، جو کبھی بھولے نہیں جاسکتے۔ ٹوکیو اولمپکس 2020 میں بھی دنیا کے بہترین فوٹوگرافرز نے مایہ ناز ایتھلیٹس کے ایسے ہی چند یادگار لمحات عکس بند کیے ہیں۔

Olympia 2020 Tokio | Dimitrij Ovtcharov, Deutschland | Tischtennis
تصویر: Swen Pförtner/dpa/picture alliance

دمیتریج اوفچاروف، جرمنی | ٹیبل ٹینس | میٹروپولیٹن جمنازیئم، ٹوکیو

تصویر: Marko Djurica/REUTERS

چین کی ٹیم | آرٹسٹک سوئمنگ | ٹوکیو ایکواٹکس سینٹر

تصویر: Lisi Niesner/REUTERS

اطالو فریرا، برازیل | سرفنگ | سریگاساکی سرفنگ بیچ، چیبا

تصویر: Dylan Martinez/REUTERS

کائل بلگنوٹ، جنوبی افریقہ | شوٹ پُٹ  | اولمپکس اسٹیڈیئم، ٹوکیو

تصویر: Jorge Silva/REUTERS

گستاوو نونیز اور جولیو روڈرگز  | ڈومنک ریپبلک  | بیس بال   | یوکوہاما بیس بال اسٹیڈیئم

تصویر: Michael Kappeler/dpa/picture alliance

ٹیم جمیکا | ایتھلیٹکس، 4x100m  | اولمپکس اسٹیڈیئم، ٹوکیو

تصویر: Carlos Garcia Rawlins/REUTERS

روس بمقابلہ ترکی | والی بال | اریاکی ارینا، ٹوکیو

تصویر: Ivan Alvarado/REUTERS

انیکا شلوئے، جرمنی | ماڈرن پینٹاتھلون | ٹوکیو اسٹیڈیئم

تصویر: Piroschka Van De Wouw/REUTERS

فرانک خمیزو مارکئیز، اٹلی بمقابلہ کائل ڈیک، امریکا | ریسلنگ | ماکوہاری نمائش گاہ ہال اے، چیبا

تصویر: Clodagh Kilcoyne/REUTERS

آن سان، جنوبی کوریا |تیز اندازی |یمینوشیما آرچری فیلڈ، ٹوکیو

تصویر: Gonzalo Fuentes/REUTERS

سوزانا توموری، ہنگری | ہینڈ بال | یویوگی نیشنل اسٹیڈیئم، ٹوکیو

تصویر: Stefan Wermuth/REUTERS

مصر کی ٹیم | آرٹسٹک سوئمنگ | ٹوکیو ایکواٹکس سینٹر

تصویر: Edgard Garrido/REUTERS

مرسڈیز پیریز، کولمبیا | ویٹ لفٹنگ | ٹوکیو انٹرنیشنل فورم

تصویر: Lindsey Wasson/REUTERS

سیمون بائلس، امریکا | جمناسٹکس، آرٹسٹک |اریاکی جمناسٹکس سینٹر، ٹوکیو

تصویر: Marko Djurica/REUTERS

فرانس کی ٹیم | آرٹسٹک سوئمنگ | ٹوکیو ایکواٹکس سینٹر

تصویر: Aris Messinis/Getty Images/AFP

سو برڈ اور میگن ریپینو، امریکا  | باسکٹ بال اور فٹ بال| سیتاما سُپر ارینا

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں