سائنسٹڈّیوں کے مزید ہجوم پاکستان کا رخ کر رہے ہیں02:42This browser does not support the video element.سائنس29.05.202029 مئی 2020پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ جون کے آغاز میں ٹڈی دل کے نئے اور بڑے ہجوم ایران اور مسقط سے پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں۔ اس وقت صوبہ پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں ٹڈیوں کے ہجوم فصلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار