معاشرہپاکستانٹک ٹاکر رکشہ ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر دھوم02:57This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش20.01.202520 جنوری 2025ٹک ٹاک سوشل میڈیا کا ايک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں گمنام لوگ دنوں میں شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔ مليے اپنی کچھ ہی ویڈیوز پر لاکھوں ویوز حاصل کرنے والے پشاور شہر کے ايک ایسے ہی نوجوان رکشہ ڈرائیور سے۔ فاطمہ نازش کی ويڈيو رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار