ٹیکنالوجیعالمیٹک ٹاک پر پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟03:49This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعرفان آفتاب ڈی ڈبلیو شفٹ12.06.202212 جون 2022کیا آپ ٹک ٹاک کے ذریعے امیر اور مشہور ہونا چاہتے ہیں؟ اب تک اس پلیٹ فارم پر پیسے کمانا کافی مشکل تھا لیکن اب ٹک ٹاک کے نئے فیچرز سے یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی اس ایکسپلینر ویڈیو میں جانیے ٹک ٹاک پر آخر پیسے کمائے کیسے جا سکتے ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار