معاشرہجرمنیٹیسلا ملازمین کی چھانٹی کیوں کر رہی ہے؟04:03This browser does not support the video element.معاشرہجرمنی02.05.20242 مئی 2024الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت فروخت کے مسائل کی وجہ سے بحران کا شکار ہے۔ ایک طرف چین سے درآمد شدہ ای کاروں کا بندرگاہوں پر ڈھیر لگ رہا ہے اور دوسری طرف ٹیسلا ملازمین کی تعداد میں کٹوتی کا اعلان کر چکی ہے۔ ایسے میں ٹیسلا کے ورکرز کا کیا کہنا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار