ماحولجرمنیجرمنی: ٹیسلا گاڑیوں کے مخلص صارف03:00This browser does not support the video element.ماحولجرمنی27.01.202227 جنوری 2022کیا آپ بھی امریکی کارساز کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کے شوقین ہیں؟ کہا جاتا ہے کہ ٹیسلا کار استعمال کرنے والے صارف اپنی الیکٹرک گاڑیوں سے بہت زیادہ لگاؤ رکھتے ہیں۔ جرمنی میں اس وقت دس لاکھ سے زائد الیکٹرک گاڑیاں ڈرائیو کی جارہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار