1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹیلی میڈیسن سنٹرز سے یورپ اور امریکا سے بھی لوگ مستفید ہو رہے ہیں، گورنر پنجاب

08:35

This browser does not support the video element.

2 اپریل 2020

پاکستانی صوبہ پنجاب میں کورونا بحران کے پیش نظر لوگوں کو گھر بیٹھے طبی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے اب تک دو درجن سے زائد ٹیلی میڈیسن سنٹرز قائم کیے جا چکے ہیں۔ اس منصوبے کو شروع کرنے والے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے ڈی ڈبلیو کے نمائندے تنویر شہزاد کو پنجاب حکومت کے دیگر اقدامات سے بھی آگاہ کیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں