تنازعاتپاکستانٹی وی اسٹوڈیوز اور سوشل میڈیا جنگ سے دور، تنازع کی اصل قیمت02:39This browser does not support the video element.تنازعاتپاکستانامتیاز احمد اے پی، اے ایف پی، روئٹرز13.05.202513 مئی 2025بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ کے دوران دونوں ممالک میں سوشل میڈیا اور ٹی وی اسٹوڈیوز میں زور و شور سے نعرے لگتے رہے۔ جنگ اور بدلے کے ایسے نعرے اکثر تنازعے میں پھنسنے والے عام لوگوں کی زندگیوں کو پس منظر میں دھکیل دیتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار