سائنسعالمیپالتو بلی کا حملہ بھی انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے06:09This browser does not support the video element.سائنسعالمی28.07.202428 جولائی 2024بلیاں پالنے کا شوق اب پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے۔ کتوں کے بعد بلی کو بہترین پالتو جانور قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن اگر بلی کا موڈ خراب ہو تو اس کا حملہ انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے، بے شک سامنے مالک ہی کیوں نہ ہو۔ بلی کے قریب جانے سے پہلے یہ مت بھولیے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار