پالمیرا کا تاریخی معبد بھی تباہ کر دیا گیا01:28This browser does not support the video element.24.08.201524 اگست 2015دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے مشرق وسطٰی کے ایک انتہائی اہم اور قدیم ترین معبد کو تباہ کر دیا ہے۔ بعل شامین دو ہزار سال پرانے شہر پالمیرا میں قائم تھا۔ پالمیرا کی باقیات کو بہت حفاظت سے رکھا گیا تھا اور یہ عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار