1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانی تو پانی ہے، پانی زندگانی ہے

25 جون 2008

لیکن پھر بھی دنیا بھر میں ایک اعشاریہ ایک ارب انسان پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ اس مسلے پر غور کے لئے ساٹھ ممالک سے پانچ ہزار آبی ماہرین ، سنگار پور میں اکتھے ہوئے ہیں، تاکہ اس حوالے سے کوئی راہ تلاش کی جاسکے

تصویر: AP

جنوب مشرقی ایشیا میں تقریبا سات سو ملین انسانوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں ہے۔ مزید دو ملین ملین انسان،حفظان صحت اور صفائی جیسے بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ یہ حقائق ایشائی ترقیاتی بینک ADB کےایک تحقیقی مطالعے میں پیش کئے گئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں