فطرت اور ماحولایشیاپانی کی قلت نہیں بلکہ مسئلہ بد انتظامی ہے05:19This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولایشیاعبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد، کراچی29.12.202129 دسمبر 2021ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پانی کی قلت کی ایک بڑی وجہ بدانتظامی ہے۔ اس تناظر میں ایک بڑی وجہ غیر موثر زرعی نظام ہے جبکہ ناقص پالیسی سازی اور لوگوں میں پانی کے محتاط استعمال کی آگاہی نہ ہونا پاکستان میں پانی کی قلت کا باعث بن رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار