یورپپاکستانیوں سے یکجہتی، رمضان کے روزے رکھنے والی ہسپانوی خاتون03:12This browser does not support the video element.یورپ حافظ احمد بارسلونا20.04.202120 اپریل 2021اسپین کے شہر وک میں ایک غیر مسلم خاتون پاکستانی اور مسلمان ورکرز کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کےلیے باقاعدگی سے رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار