برلن میں نویں ورلڈ ہیلتھ سمٹ کے دوران پاکستانی اسٹارٹ اپ DoctHERs کو بہترین پراجیکٹ آئیڈیا کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ پاکستان میں گھر بیٹھی تربیت یافتہ خواتین ڈاکٹرز کو آن لائن پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنے ڈاکٹری کے پیشے کو دوبارہ فعال کر سکتی ہیں۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ