پاکستان میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل کی منظوری پر اقلیتی برادریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ کمیشن کے ارکان کا انتخاب انتہائی سنجیدگی اور غور و فکر کے بعد ہونا چاہیے۔ اقلیتی برادری کے تاثرات جاننے کے لیے یہ رپورٹ پیش کر رہی ہیں پشاور سے فاطمہ نازش۔