ماہرین کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور اس کے ذریعے پھیلنے والی جعلی خبریں پاکستان میں عنقریب ہونے والے عام انتخابات پر اثر انداز ہوں گی۔ سچ اور جھوٹ کے درمیان فرق نہ کر پانے سے لے کر جمہوری سیاسی عمل پر عوامی اعتماد کھو جانے تک، ان عوامل کے نتائج دور رس ہوں گے۔ تو یہ ڈس انفارمیشن آخر کون پھیلا رہا ہے اور کیسے؟