بلقان روٹ سے غیر قانونی طور پر یورپ داخل ہونے والوں کی اکثریت اٹلی کے شمال مشرقی شہر ترئیستے میں پہنچتی ہے۔ بھوکے، پیاسے اور ییمار تارکین وطن کے زخمی پیروں کو دھو کر ان پر مرہم رکھنے والی اطالوی خاتون کی کہانی، اٹلی سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔