پاکستان کی وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر 118 میچز میں 147 وکٹیں لینے والی دنیا کی پہلی اسپنر بالر ہیں۔ واضح رہے کہ فاسٹ بالنگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز بھارت کی جھولن گھوسوامی کو حاصل ہے۔ ثناء میر کی اپنے اس اعزاز اور 13 سالہ کیریئر کے بارے میں ڈی ڈبلیو سے گفتگو کی۔