تاريخپاکستانی تارک وطن نوجوان کی ڈوئچے بان میں تربیت03:22This browser does not support the video element.تاريخ25.11.201625 نومبر 2016جرمنی کی ریلوے کمپنی ڈوئچے بان ایک 19 سالہ پاکستانی تارک وطن محمد افضال کی لگن اور انتھک محنت کو دیکھتے ہوئے اسے ایک انتہائی مہنگا اور تین برس دورانیے کا ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس کرا رہی ہے۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار