1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

‎’پاکستانی تجارت میں استحکام آئے گا‘، نوید قمر

06:14

This browser does not support the video element.

26 مئی 2022

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ڈی ڈبلیو کو پیرس میں خصوصی انٹرویو دیتے ہو کہا کہ پاکستان فرانس اور یورپ کے  ساتھ سفارتی اور معاشی تعاون پر مبنی تعلقات کو بڑھانا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہو گی کہ یورپ کے ساتھ مستقبل میں ہمارے سفارتی اور معاشی تعلقات  میں بہتری آئے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں