معاشرہاسپینپاکستانی ثقافتی لباس کی اسپین میں دھوم04:00This browser does not support the video element.معاشرہاسپین حافظ احمد15.07.202315 جولائی 2023ہسپانوی شہر بارسلونا میں پاکستانی صوبے پنچاب کا مخصوص لباس پہن کر نظر آنے والے نصراللہ بجاڑ کے ساتھ لوگ تصاویر بنواتے اور لباس کے متعلق جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار