پاکستانپاکستانی دارالحکومت میں ٹینٹ پیگنگ مقابلہ02:26This browser does not support the video element.پاکستان22.11.202322 نومبر 2023پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار روایتی لباس زیب تن کیے میدان میں سرگرم نظر آتے ہیں۔ اس علاقائی کھیل کو کھیلنے والے ملکی سطح پر اس کی زیادہ پذیرائی کے خواہاں ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار