سیاستروایتی پاکستانی موسیقی جدت پسندی کے سفر پر گامزن02:35This browser does not support the video element.سیاستعرفان آفتاب25.08.201725 اگست 2017نوجوان پاکستانی گلوکارہ ماہم سہیل نے جرمن دارالحکومت برلن ميں منعقدہ پاپ کلچر فیسٹیول میں ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی طور پر بات چیت کی۔ ’گوئتھے ٹیلنٹ اسکالرشپ پروگرام‘ میں منتخب ہونے والی ماہم سہیل دس روزہ پروگرام میں موسیقی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار