سیاستپاکستانی شوہروں کی ’مقید‘ چینی بیویاں02:05This browser does not support the video element.سیاست26.09.201826 ستمبر 2018پاکستانی شہر لاہور کے رہائشی چالیس سالہ مرزا عمران بیگ کاروبار کے سبب چینی صوبے سنکیانگ کے شہر اُرمچی کا کافی سفر کرتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کو گزشتہ برس دو ماہ کے لیے حراست میں لے لیا گیا تھا اور رہائی کے بعد سے وہ اپنا آبائی شہر چھوڑ نہیں سکتیں۔لنک کاپی کریںاشتہار