پاکستان میں آئندہ انتخابات سے قبل خودکش دھماکوں میں اضافے نے پر امن انتخابی عمل کو پر تشدد واقعات میں تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی اکہتر سالہ تاریخ میں صرف ایک ہی مرتبہ ایک جمہوری قیادت نے دوسری منتخب شدہ حکومت کو اختیارات منتقل کیے ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے پچیس جولائی کے عام انتخابات کے اہم امیدواروں کا جائزہ لیا